1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

غزہ میں بجلی کا بحران، شدید ہوتا ہوا

William Yang/ بینش جاوید تانیا کریئمر
29 جون 2017

فلسطینی علاقے غزہ میں بجلی کے بحران کی بڑی وجہ اسرائیل اور مصر کی طرف سے اس علاقے کی طویل عرصے سے جاری ناکہ بندی کے علاوہ فلسطینی اتھارٹی اور غزہ میں حکمران حماس کے درمیان جاری سیاسی ٹکراؤ بھی ہے۔ اقوام متحدہ کی طرف سے اس علاقے میں انسانی بحران پیدا ہونے کے خطرے سے خبردار کیا گیا ہے۔ مصر نے غزہ کو ایندھن کی فراہمی شروع کی ہے۔ لیکن غزہ کے زیادہ تر باسیوں کو اب بھی یہی خدشہ ہے کہ یہ حل محض عارضی ہے۔

https://p.dw.com/p/2fecR