1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

عثمان محمد: دو بار یورپ اور تین بار یونان کا چیمپیئن

افسر اعوان / عدنان اسحاق
7 فروری 2018

نوجوان کِک باکسر عثمان محمد اپنی ویٹ کیٹیگری میں دو بار یورپ جبکہ تین بار یونان کا چیمپیئن بن چکا ہے۔ یونان میں مقیم عثمان محمد کُل وقتی ملازمت بھی کرتا ہے۔ مناسب اسپانسر شپ مل جائے تو عثمان اپنی ٹریننگ کو زیادہ وقت دیتے ہوئے عالمی ٹائٹل بھی اپنے نام کر سکتا ہے۔

https://p.dw.com/p/2sHIq