1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

عام اشیاء کو آرٹ کے نمونوں میں تبدیل کرنے کا کمال

23 اپریل 2018

زارا ایلن جرمنی کی معروف تمثیل نگار ہیں۔ وہ اپنے فن سے روزمرہ کے استعمال کی عام اشیاء کو آرٹ کے نمونوں میں بدل دیتی ہیں۔ ایلن برگر کا اسٹائل منفرد ہے اور اُن کے فن کے پرستار دنیا بھر میں موجود ہیں۔

https://p.dw.com/p/2wW5k