پاکستان سپریم کورٹ کی سابق صدرعاصمہ جہانگیر کے انتقال پرگہرے غم اورافسوس کا اظہار جا رہا ہے۔ وہ اتوارکے دن لاہور میں انتقال کر گئیں۔ ان کی عمر 66 برس تھی۔ پاکستان میں انسانی حقوق کے کارکنان نے عاصمہ جہانگیر کی موت کو ایک بڑا نقصان قراردیا ہے۔ کراچی سے رفعت سعید کی رپورٹ