1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

طاقتور ترین خلائی راکٹ کامیاب طریقے سے روانہ

7 فروری 2018

اسپیس ایکس نامی امریکی کمپنی نے منگل کے دن فلوریڈا کے کینڈی اسپیس اسٹیشن سے ’فالکن ہیوی‘ نامی خلائی راکٹ کو خلا میں بھیجا۔ اس خلائی پروگرام کا بنیادی مقصد انسان کو مریخ تک لے جانا ہے۔ اس راکٹ کے کامیاب لانچ کو خلائی سائنس میں تحقیق کے لیے انتہائی اہم قرار دیا جا رہا ہے۔

https://p.dw.com/p/2sFRd