1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

صدر پوٹن انتخابات جیت جائیں گے، روسی صدارتی امیدوار بورس تیتوف

16 مارچ 2018

روس میں اٹھارہ مارچ کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں ولادی میر پوٹن کی جیت ایک مرتبہ پھر یقینی ہے۔ ڈوئچے ویلے نے روسی صدارتی امیدوار بورس تیتوف سے پوچھا کہ وہ روسی اعلٰی عہدے کے لیے صدر پوٹن کو چیلنج کرنے کی زہمت کیوں کر رہے ہیں۔

https://p.dw.com/p/2uR8Z