1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

شوگر مافیا اور گنے کے غریب کاشتکار

مدثر شاہ
8 فروری 2018

پاکستانی صوبے خیبر پختونخوا میں گنے کے چھوٹے کاشتکاروں کو ان کی مہینوں تک دن رات مشقت کا کوئی منصفانہ صلہ نہیں ملتا۔ اس لیے کہ اُن کی محنت سے حاصل ہونے والا زیادہ تر مالی فائدہ ’شوگر مافیا‘ لے جاتی ہے۔ تفصیلات مدثر شاہ کی اس رپورٹ میں۔

https://p.dw.com/p/2sKZV