شمالی کوریا میں فوجی پریڈ کے مناظرTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 video15.04.201715 اپریل 2017شمالی کوریا نے اپنے بانی کم اِل سُنگ کی 105ویں سالگرہ کے موقع پر منعقد کی جانے والی فوجی پریڈ میں اپنی عسکری طاقت کا مظاہرہ کیا ہے۔ اس موقع پر اس کمیونسٹ ملک نے امریکا کو خبردار کیا وہ خطے میں اشتعال انگیز اعمال سے باز رہے۔https://p.dw.com/p/2bHNGاشتہار