شامی پناہ گزين کا اولمپک تک رسائی کا خواب پوراTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 video27.04.201627 اپریل 2016شامی پناہ گزين ابراہيم الحسين نے منگل کے روز اولمپک ٹارچ اٹھاتے ہوئے ہزارہا پناہ گزينوں اور بے گھر افراد کی نمائندگی کی۔ بين الاقوامی اولمپک کميٹی کے مطابق اس اقدام کا مقصد تنازعات سے متاثرہ افراد کی حمايت کا اظہار ہے۔https://p.dw.com/p/1IdSuاشتہار