1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سگریٹ نوشی عدالتی ٹائم ٹیبل کے مطابق

20 دسمبر 2017

یہ تو سب ہی جانتے ہیں کہ تمباکو نوشی انسانی صحت کے لیے کس قدر مضر ہے۔ جرمن قانون کے مطابق کھلے عام سگریٹ نوشی کی اجازت نہیں ہے۔ لیکن ایک جرمن شخص اور اس کی اہلیہ اپنے گھر کے باغ میں بھی صرف عدالتی ٹائم ٹیبل کے مطابق ہی تمباکو نوشی کر سکتے ہیں۔

https://p.dw.com/p/2pihF