1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سپین میں پھولوں کا سالانہ فیسٹیول

21 مئی 2018

سپین میں ہر سال رنگ ، خوشبو اور روشنیوں سے سجے پھولوں کے ایک فیسٹیول کا انعقاد کیا جاتا ہے، جو سیاحوں کی بڑی تعداد کو اپنی جانب متوجہ کرتا ہے۔ رواں برس اس میلے کا اہتمام بارہ تا بیس مئی تک کیا گیا۔

https://p.dw.com/p/2y4Go