1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’سياست سے شرمانا نہيں چاہيے، يہ سنت بھی ہے اور ملک و قوم کی خدمت کا ذريعہ بھی‘

19 جون 2018

پاکستانی سماجی کارکن اور نوجوان سياست دان جبران ناصر نے ڈی ڈبليو سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے پاکستان ميں تعليم يافتہ نوجوانوں پر زور ديا ہے کہ وہ سياست ميں آئيں اور ملک و قوم کی خدمت کريں۔ ناصر پاکستان کو درپيش مسائل کے حل اور تبديلی کے ليے سياست کو کليدی قرار ديتے ہيں۔ ديکھيے ڈی ڈبليو اردو کی نمائندہ مونا کاظم شاہ کے ساتھ ان کی گفتگو۔

https://p.dw.com/p/2zosx