1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سورج پر ہونے والے دھماکے

12 مارچ 2018

سورج پر ہونے والے دھماکے، زمین پر بہت سے اثرات کے حامل ہوتے ہیں، تاہم ان اثرات کی پیش گوئی بھی فقط تبھی ممکن ہے جب ان کا ٹھیک سے مشاہدہ کیا جا سکے۔ اس مشکل کو سلجھانے کے لیے یورپ میں ایک خصوصی شمسی دوربین تعمیر کی جا رہی ہے۔

https://p.dw.com/p/2uBJf