ٹیکنالوجی، نت نئی دریافتوں اور لائف اسٹائل سے متعلق ڈی ڈبلیو کے سائنس شو، سوال کے اس پروگرام میں دیکھیے روشنی کا رنگ اور حدت انسانی کارکردگی میں کیسے اہم کردار ادا کرتے ہیں؟ شمسی توانائی سے برف کی تیاری، ماہی گیروں کے لیے راحت کا سامناکیسے بنتی ہے؟ اور یوٹیوب سے کس طرح لاکھوں روپے کمائے جا سکتے ہیں؟