ٹیکنالوجی، نت نئی دریافتوں اور لائف اسٹائل سے متعلق ڈی ڈبلیو کا نیا سائنس شو، سوال۔ اس پروگرام میں دیکھیے ہالینڈ میں ایک سائیکل ٹریک کی مدد سے بجلی کا حصول، دودھ سے بن رہے ہیں انتہائی نفیس ملبوسات اور بی ایم ڈبلیو کی سویں سالگرہ پر گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے ایک تحفہ۔