1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سنگاپور میں مچھروں کے خلاف جنگ

6 فروری 2018

دنیا کے امیر ترین ممالک میں سے ایک سنگا پور نے مچھروں کو انسانی صحت کے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار دے دیا ہے اور اس سے نمٹنے کے لیے دلچسپ نوعیت کی آگاہی مہم بھی شروع کر رکھی ہے۔ ایک گانے سے شروع ہونے والی مہم بہت حد تک مچھروں کے خلاف کامیاب ثابت ہو رہی ہے۔

https://p.dw.com/p/2sC1O