1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سمندری کائی سے بائیو فیول کی تیاری

19 مارچ 2018

صحت کی شعبے اور اشیائے خورد و نوش کی صنعت میں سی ویڈ یا سمندری کائی کا استعمال بڑھ گیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آئرلینڈ کے ساحلی علاقوں میں بہت سی کمپنیاں اپنے اپنے فارمز بنا رہی ہیں۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ان سمندری پودوں سے بائیو فیول یا ایندھن بنانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔

https://p.dw.com/p/2uaIi