1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سمندری حیات کی نئی اقسام کی دریافت

29 دسمبر 2017

سائنسدان ایک نئی ٹیکنالوجی کی مدد سے سمندری حیات کی ایسی نئی اقسام دریافت کر رہے ہیں، جو ماضی میں نامعلوم تھیں۔ اب اس تکنیک سے جانداروں کو نقصان پہنچائے بغیر ہی ان کے اعضاء کو کاٹا اور علیحدہ کرکے جائزے لیے جا سکتے ہیں۔

https://p.dw.com/p/2q5Wu