1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سمندر کے نیچے گہرائی میں کیا کچھ ہو رہا ہے؟

12 مارچ 2018

ریڈیو سگنلز کے برعکس صوتی پیغامات کی ترسیل سطح سمندر کے نیچے سے بھی باآسانی ہو سکتی ہے۔ محققین کی ایک بین الاقوامی ٹیم نے ایسے سینسر تیار کیے ہیں جو معلومات کے تبادلے اور ٹرانسمیشن کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں۔ لیکن سمندر کی گہرائی میں یہ سینسر ڈیوائس کیسے کام کرتے ہیں؟

https://p.dw.com/p/2uBRn