1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ذوالفقار علی بھٹو جونیئر کا خصوصی انٹرویو(دوسرا حصہ)

9 اگست 2022

https://p.dw.com/p/4FJ5O

ذوالفقار علی بھٹو جونیئر، سیاست میں کیوں نہیں آئے؟ اس کی بجائے وہ کس کس میدان میں کیا خدمات انجام دے رہے ہیں؟ یہ اور اس کے علاوہ بہت کچھ انہوں نے ڈی ڈبلیو اردو کی نامہ نگار عنبرین فاطمہ کو ایک خصوصی انٹرویو میں بتایا۔ اس انٹرویو کو دو حصوں میں شائع کیا جا رہا ہے۔