1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قربانیاں دی ہیں، امریکی سفیر اعزاز چوہدری

21 ستمبر 2017

امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری نے ڈی ڈبلیو سے خصوصی گفتگو میں کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں پاکستانی عوام اور افواج نے قربانیاں دی ہیں اور کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ رفعت سعید کی اعزاز چوہدری سے مکمل گفتگو سنیے

https://p.dw.com/p/2kUpT