1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

دھرنے کی وجہ سے کراچی میں نظام زندگی مفلوج

26 نومبر 2017

کراچی شہر کو ملک سے ملانے والی ایک اہم سڑک پر جاری دھرنے کے باعث نظام زندگی پر شدید اثرات پڑے ہیں۔ شہر کے متعدد دیگر علاقوں میں بھی مظاہروں کی اطلاعات ہیں۔ تفصیلات بتا رہے ہیں رفعت سیعد

https://p.dw.com/p/2oHiG