دولت مشترکہ کے دس طاقتورترین ممالک
دولت مشترکہ دنیا کے 53 ممالک پر مشتمل ہے ۔ ان میں سے اکثر، ماضی میں برطانوی نوآبادی کا حصہ رہ چکے ہیں۔ تاہم اب یہ ممالک سیاسی اور معاشی طاقت بن کر ابھر رہے ہیں۔ ایسے ہی دس طاقتورترین ممالک پر ایک نظر۔
برطانیہ
مجموعی قومی پیداوار: 2.49 ٹریلین ڈالر ، آبادی: 65.64 ملین
بھارت
مجموعی قومی پیداوار: 2.45 ٹریلین ڈالرز، آبادی: 1.29 بلین
کینیڈا
مجموعی قومی پیداوار: 1.60 ٹریلین ڈالر، آبادی: 36.29 ملین
آسٹریلیا
مجموعی قومی پیداوار: 1.35 ٹریلین ڈالر ، آبادی: 24.13 ملین
نائجیریا
مجموعی ملکی پیداوار: 40.0 بلین ڈالر ، آبادی: 186 ملین
جنوبی افریقہ
مجموعی قومی پیداوار: 31.7 بلین ڈالر ، آبادی: 55.91 ملین
ملائشیا
مجموعی ملکی پیداوار: 30.9 بلین ڈالرز، آبادی: 31.19 ملین
سنگاپور
مجموعی ملکی پیداوار: 29.1 بلین ڈالر، آبادی: 5.60 ملین
پاکستان
مجموعی ملکی پیداوار: 25 بلین ڈالر، آبادی: 193.2 ملین
بنگلہ دیش
مجموعی ملکی پیداوار: 24.8 بلین ڈالر، آبادی: 163 ملین
10 تصاویر
1 | 1010 تصاویر