1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

خواتین کے بال کاٹنے کے واقعات، خوف وہراس کا سبب

10 نومبر 2017

بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں خواتین کو بے ہوش کر کے ان کی چوٹی یا سر کے بال کاٹنے کے واقعات کے سبب خوف وہراس پھیلا ہوا ہے۔ سری نگر سمیت کئی اضلاع میں اب تک درجنوں ایسے واقعات رونما ہو چکے ہیں جو پورے خطے میں خوف و ہراس کا سبب بنے ہوئے ہیں۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ سادہ کپڑوں میں ملبوس فوجی اہلکار لڑکیوں کی چوٹیاں کاٹتے ہیں لیکن سکیورٹی فورسز اس کی تردید کرتی ہیں۔ صلا ح الدین زین کی ویڈیو رپورٹ۔

https://p.dw.com/p/2nOu4