1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

خواتین اب خلا کے شعبے میں

عاطف توقیر24 فروری 2016

’مجھے خلانورد بننا ہے‘ کلاؤڈیا کیسلر نے یہ خواب تب دیکھا تھا، جب پہلی مرتبہ ٹیلی ویژن پر انسان کو چاند پر اترتا دکھایا گیا تھا۔ انہوں نے ایرواسپیس انجینیئرنگ کا مطالعہ کیا اور بعد میں وہ اسی صنعت سے وابستہ ہو گئیں۔

https://p.dw.com/p/1I1Em