حیاتیاتی تنوع کو برقرار رکھنے کے لئے خواتین ہمیشہ ہی ایک اہم کردار ادا کرتی رہی ہیں۔
https://p.dw.com/p/E4Xt
اشتہار
آج کل کے دور میں خواتین کی ذمہ داریاں کیا ہیں اور وہ کس طرح ان کو نبھا رہی ہیں یہ جاننے کے لئے سماعت فرمائے قرۃ العین زمان کا ترتیب دیا ہوا پروگرام شانہ بشانہ