1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جے پور میلہ: اردو کی دھوم دھام، پاکستانيوں کی عدم موجودگی

جسوندر سنگھ جے پور، بھارت
31 جنوری 2018

دنیا بھر میں اپنی منفرد پہچان کا حامل جے پور لٹریچر فیسٹیول اِس بار بھی شُرکاء کی بے پناہ داد حاصل کرنے میں کامیاب رہا۔ بھارت کے سب سے بڑے صوبے راجستھان کے تاریخی گلابی شہر جے پور میں منعقد ہوئے اِس پانچ روزہ ادبی میلے میں کئی ممالک کے 650 سے زیادہ ادیب اور شعراء شریک ہوئے۔

https://p.dw.com/p/2rqAg