1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جے آئی ٹی رپورٹ، نواز شریف حکومت اور سپریم کورٹ

14 جولائی 2017

https://p.dw.com/p/2gZKA

جے آئی ٹی کی جانب سے سخت تفتیشی رپورٹ کے بعد نواز شریف حکومت کا مستقبل کیا ہو سکتا ہے؟ اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے سپریم کورٹ کو  کس حد تک دباؤ کا سامنا ہے؟ اس حوالے سے پاکستانی عدالتِ عظمیٰ کے وکیل بابر بلال کے ساتھ ڈی ڈبلیو شعبہ اردو کی سربراہ کشور مصطفیٰ کا خصوصی انٹرویو