پاکستان ميں ٹيلی وژن اور ريڈيو کی اہم شخصيت مرحومہ زبيدہ طارق کے ساتھ ڈی ڈبليو شعبہ اردو کی سربراہ کشور مصطفٰی کی سن 2017 ميں ريکارڈ کی گئی ايک گفتگو۔ کراچی ميں ريکارڈ کی گئی اس بات چيت ميں زبيدہ آپا ذرائع ابلاغ ميں غير معياری اردو کے استعمال پر اظہار خيال کر رہی ہيں۔ ديکھيے مادری زبان کی اہميت پر ان کے ساتھ ايک يادگار گفتگو۔