1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جرمنی: یورپی یونین کی ششماہی صدارت کا میزانیہ

15 جون 2007

رواں سال یکم جنوری سے جرمنی نے اپنی باری آنے پر اگلے چھ ماہ کے لئے یورپی یونین کے صدر ملک کے طور پر ذمہ داریاں سنبھالی تھیں۔ جمعرات کے روز جرمن پارلیمان میں چانسلر انگیلا میرکل نے ایک پالیسی بیان میں اِن چھ مہینوں کے دوران جرمنی کی کارکردگی پر ایک پالیسی بیان جاری کیا۔ برسلز میں یورپی یونین سربراہ کانفرنس کے انعقاد سے ایک ہفتہ قبل میرکل نے ایک نئے مشترکہ یورپی آئین کے لئے ہونے والی کوششوں کی ناکامی سے خبردار کیا۔

https://p.dw.com/p/DYGr
چانسلر انگیلا میرکل جمعرات کے روز جرمن پارلیمان میں
چانسلر انگیلا میرکل جمعرات کے روز جرمن پارلیمان میںتصویر: AP

اِسی دوران اپوزیشن سے تعلق رکھنے والے متعدد سیاستدانوں نے بھی یورپی یونین کے حوالے سے اپنے تاثرات کا اظہار کیا۔ جرمنی اپنے یہ فرائض نبھانے میں کس قدر کامیاب رہا، اِس موضوع پر ایک جائزہ۔