1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جرمنی کے غریب طلبہ

23 جنوری 2018

جرمنی میں اخراجات میں اضافہ ہو رہا ہے جب کہ حکومت کی طرف سے وظائف کی تعداد میں کمی واقع ہو رہی ہے، اس لیے اب ایسے طلبہ کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے جنہیں گزر بسر کے لیے تعلیم کے ساتھ ساتھ کام بھی کرنا پڑتا ہے۔

https://p.dw.com/p/2rMUK