1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جرمنی میں کنڈر گارٹنز میں شطرنج متعارف کرانے کا انوکھا منصوبہ۔

15 اگست 2009

جرمن صوبے نارد رائن ویسٹ فیلیا کے157 کنڈر گارٹنز میں شطرنج کے کھیل کی تعلیم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس کھیل کی مدد سے بچوں میں منطقی انداز سے سوچنے کی صلاحیت کو اجاگر کیا جائے گا۔

https://p.dw.com/p/JC0T