1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جرمنی میں کم عمری کی شادیوں پر پابندی

عاطف توقیر پیٹر کوپن
7 جولائی 2017

https://p.dw.com/p/2g9zU

جب مہاجرین کی روایات بنیادی انسانی حقوق سے متصادم ہوں تو کیا ہوتا ہے؟ جرمنی میں ایسی 14 سو شادیاں رجسٹرڈ کی گئی ہیں، جن میں لڑکی کی عمر اٹھارہ برس سے کم تھی۔ ان میں سے ہر چار میں سے ایک لڑکی چودہ برس سے بھی کم عمر کی تھی۔ جرمن رہنما ایسی شادیوں کی روک تھام کے لیے قانون سازی کر رہے ہیں۔