1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’جرمنی میں ڈیزل گاڑیوں پر پابندی؟‘

4 مارچ 2018

جرمن شہر لائپزگ کی انتظامی عدالت نے فضائی آلودگی کے شکار جرمن شہروں کو یہ حق دے دیا ہے کہ اگر وہ چاہیں تو ڈیزل گاڑیوں کے شہری علاقے میں داخلے پر پابندی عائد کر سکتے ہیں۔ کیا یہ فیصلہ درست ہے؟ اس بارے میں ڈوئچے ویلے شعبہ اردو کے ایڈیٹر عدنان اسحاق کی اے ٹی وہ سے خصوصی گفتگو۔

https://p.dw.com/p/2tfMa