1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جرمنی میں ویب ڈیزائنگ سیکھنے کی مانگ میں اضافہ

5 فروری 2018

جرمنی میں آئی ٹی ماہرین کی مانگ بڑھتی جا رہی ہے۔ تاہم کمپیوٹر پروگرامنگ کی تعلیم دینے میں سرکاری ادارے ذرا پیچھے ہی نظر آتے ہیں۔ ایسے میں ویب ڈیزائننگ اور آئی ٹی کورسز کی پیشکش کرنے والے برلن کے نجی اداروں کے لیے کاروبار کے شاندار مواقع موجود ہیں۔

https://p.dw.com/p/2s9Ev