جرمنی میں صنعتی میلہ23.04.200823 اپریل 2008جرمنی کے شہر ہنوور میں اپنی طرزکاجدید صنعتی میلہ جاری ہے۔ جس میں جدید قسم کے کمپیوٹرز اور روبوٹ تیار کرنے والی مختلف کمپنیاں شرکت کر رہی ہیں ۔https://p.dw.com/p/DnZEجرمن چانسلر اینگلہ میرکل ہنوور صنعتنی میلے میںتصویر: APاشتہارجرمن شہر ہنوور میں صنعتی میلہ جاری ہے۔ جس میں جدید قسم کے کمپیوٹرز اورر وبوٹ تیار کرنے والی مختلف کمپنیاں شرکت کر رہی ہیں ۔ اس رنگا رنگ میلے میں پاکستان اور بھارت کی بنائی ہوئی مصنوعات کو بھی جگہ دی گئی ہے۔