1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جرمنی میں سامیت دشمنی کے خلاف اقدامات کی منظوری

صائمہ حیدر
20 جنوری 2018

جرمن پارلیمان نے رواں ہفتے ملک میں سامیت دشمنی کے خلاف اقدامات کی منظوری دی ہے۔ پارلیمان کی جانب سے منظور کی گئی تجاویز میں سے ایک بنیادی اقدام حکومتی سطح پر سامیت مخالفت کی نگرانی کے کمشنر کا عہدہ متعارف کرانا بھی شامل ہے۔ اس وقت اس موضوع پر ڈوئچے ویلے شعبہ اردو کی ایڈیٹر صائمہ حیدر کی اے ٹی وی کے ساتھ گفتگو۔

https://p.dw.com/p/2rDQK