1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جرمنی ميں بلقان رياستوں کے مہاجرين کے ليے دروازے بند

27 دسمبر 2015

اب تک صرف جرمنی میں حکام نے شام، عراق اور افغانستان کے ايک ملين تارکين وطن کو رجسٹر کیا ہے۔ بلقان رياستوں سے تعلق رکھنے والے مہاجرين کے سياسی پناہ کے امکانات کافی کم ہيں ليکن اس کے باوجود وہ جرمنی ميں رہتے ہيں۔ اب حکام اس سلسلے ميں سختياں متعارف کرا رہے ہيں۔

https://p.dw.com/p/1HUGL