جرمنی: مذاکرات کی ناکامی اب کیا ہو سکتا ہے؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoشمشیر حیدر20.11.201720 نومبر 2017 جرمنی میں حکومت سازی کے مذاکرات کی ناکامی کے بعد صدر شٹائن مائر نے سیاسی جماعتوں سے ذمہ داری کا مظاہرہ کرنے کی درخواست کی ہے۔ جب کہ چانسلر میرکل نے کہا ہے کہ وہ اقلیتی حکومت سازی کی بجائے ملک میں نئے انتخابات کروانے کو ترجیح دیں گی۔ https://p.dw.com/p/2nxFwاشتہار