1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جرمنی: سیاسی پناہ کے ناکام درخواست گزاروں کی جلد ملک بدری

11 فروری 2017

جرمنی میں سال 2015ء کے وسط سے لے کر اب تک ایک ملین سے زیادہ مہاجرین اور تارکین وطن پناہ حاصل کرنے پہنچے۔ جرمن حکومت نے ایک ایسے منصوبے کا اعلان کیا ہے جس کے مطابق ملک بھر سے ایسے تارکین وطن کو ملک بدر کیے جانے کی رفتار میں اضافہ کر دیا جائے گا، جن کی جرمنی میں جمع کرائی گئی پناہ کی درخواستیں رد ہو چکی ہیں۔ اس حوالے سے ڈی ڈبلیو کے نیوز ایڈیٹر افسر اعوان کی اے ٹی وی سے بات چیت۔

https://p.dw.com/p/2XNi2