1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جرمن معاشرے و روزگار کی منڈی ميں مہاجرين کا انضمام، رکاوٹيں کيا ہيں؟

عاصم سلیم
8 فروری 2018

مہاجرين کا انضمام جو سياست، پاليسی سازی اور ديگر کئی اہم شعبوں ميں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ ايک طرف دائيں بازو کی قوتيں اور کچھ حد تک حکام بھی انضمام کے ليے خود مہاجرين کی کوششوں سے مطمئن نہيں، تو دوسری جانب تارکين وطن بھی اکثر اوقات اس عمل ميں خاميوں کا ذکر کرتے دکھائی ديتے ہيں۔ ڈی ڈبليو نے انضمام ميں درپيش مسائل کے حوالے سے جرمن شہريوں، رضاکاروں اور پناہ گزينوں سے ان کی رائے جانی۔

https://p.dw.com/p/2sHFm