1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جرمن قومی فٹ بال ٹیم کی ’گولڈن جنریشن‘

عاطف بلوچ Peter Wozny / Alima Hotakie
1 جون 2018

جرمنی کی موجودہ قومی فٹ بال ٹیم کے متعدد کھلاڑیوں کو ’گولڈن جنریشن‘ کھلاڑی قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ سینیئر کھلاڑی اپنے کیریئر کے اختتام کو پہنچ رہے ہیں۔ تاہم روس میں ہونے والے عالمی کپ مقابلوں میں جرمنی کے ٹائٹل کا دفاع کرنے میں ان کھلاڑیوں کا اہم کردار ہو سکتا ہے۔

https://p.dw.com/p/2yop0