1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جرمن فوڈ بینک تنقید کی زد میں

24 فروری 2018

جرمنی میں ضرورت مند لوگوں کو مفت خوراک فراہم کرنے کے لیے فوڈ بینک موجود ہیں۔ یہ فوڈ بینک ہزاروں لوگوں کو روزانہ کی بنیاد پر کھانا فراہم کرتے ہیں۔ تاہم ان دنوں ایک فوڈ بینک اپنے ایک فیصلے کی وجہ سے تنقید کی زد میں ہے۔ اس حوالے سے ڈی ڈبلیو شعبہ اردو کے ایڈیٹر افسر اعوان کی اے ٹی وی سے بات چیت۔

https://p.dw.com/p/2tGMQ