ثقافتجرمن دارالحکومت برلن میں مسلمانوں کا امن مارچ To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoثقافتعرفان آفتاب24.06.201724 جون 2017مسلمانوں کے لیے مقدس مہینے رمضان میں ’جمعتہ الوداع‘ کے موقع پر برلن میں مسلمانوں نے ایک امن مارچ کا انعقاد کیا۔ اس مارچ کا مقصد مغربی ممالک کو یہ پیغام دینا تھا کہ اسلام امن کا مذہب ہے اور دہشت گردی کی تعلیم نہیں دیتا۔https://p.dw.com/p/2fJghاشتہار