1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جرمن ادارہ بوش سکھا رہا ہے طلبہ کو روبوٹس کے ساتھ کام کرنا

15 فروری 2017

روبوٹس کے ساتھ رابطے میں رہتے ہوئے کام کرنا، ٹیبلٹ کی مدد سے مشینوں کو کنٹرول کرنا اور کام کے مختلف مراحل کی کمپیوٹر پروگرامنگ کرنا، ڈیجیٹل دَور نے کام کاج کی دنیا ہی بدل ڈالی ہے۔ میکاٹرانک انجینئرنگ کے طالب علموں کو جرمن صنعتی ادارے بوش میں اپنی تربیت کے ایک حصے کے طور پر یہ بھی سیکھنا ہوتا ہے کہ روبوٹس کو کیسے پروگرام کرتے ہیں۔

https://p.dw.com/p/2XabB