جولیئس ڈین کی جادوگری کی ویڈیوز سماجی ویب سائٹس پر بہت زیادہ مقبول ہیں۔ ان ویڈیوز کو اب تک فیس بک اور سنَیپ چَیٹ پر ایک اعشاریہ چار ارب مرتبہ دیکھا جا چکا ہے۔ کسی ایسے شخص کے لیے جس نے دو سال قبل ہی اپنی پہلی ویڈیو پوسٹ کی ہو، یہ ایک بہت بڑی کامیابی ہے۔ وہ اپنی ان کوششوں میں کس طرح کامیاب ہوئے؟