1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

تہران اور اسلام آباد کی قربت بڑھانے کی کوششیں

13 مارچ 2018

پاکستان اور ایران کے مابین تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے دونوں ممالک نے خیر سگالی کے طور پر اپنے صحافیوں کے وفود کے تبادلے کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ اس سلسلے میں پہلے ایرانی صحافیوں کا ایک وفد پاکستان آیا تھا جس کے بعد پاکستان نے اپنے صحافیوں کا ایک وفد ایران روانہ کیا ہے۔ پاکستانی وفد کو ایران کے مختلف تاریخی مقامات کا دورہ کرایا جا رہا ہے۔ اس وفد میں شامل ہیں ڈی ڈبلیو اُردو کے نامہ نگار رفعت سعید۔

https://p.dw.com/p/2uEwV