معاشرہتھائی باکسنگ، بچوں کی غربت کے خلاف جنگTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہعرفان آفتاب Florian Nusch10.12.201710 دسمبر 2017چودہ سالہ بیتھ مستقبل میں پروفیشنل ’تھائی باکسر‘ بننا چاہتا ہے۔ اس کی والدہ کا انتقال ہو چکا ہے اور باپ شرابی ہے۔ تھائی باکسنگ ٹرینر بوم وتھانیا اور اس کی اہلیہ فرانسس غریب بچوں کو باکسنگ سکھا کر ان کا مستقبل بہتر بنانے میں مدد کر رہے ہیں۔https://p.dw.com/p/2p6OWاشتہار