1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تاريخ

تنزانیہ ، حسن اور مواقع

بینش جاوید
2 فروری 2017

شیخا ناصر اکیلی ہی اپنے بچوں کی پرورش کرتی ہیں۔ یہ ایک کامیاب بزنس خاتون بھی ہیں۔ یہ تنزانیہ میں بیوٹی پارلرز اور میک اپ برانڈ کی مالک ہیں۔ شیخا ناصرخواتین کو اپنی مصنوعات اور بیوٹی پارلرز کی خدمات پیش کرنے کے ساتھ اب خواتین کی مدد کرنا چاہتی ہیں۔

https://p.dw.com/p/2Ws4J