1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’تعليم کے ليے باہر جانا چاہيے، ايسے واقعات کو روکنا حکومت کا کام ہے‘

19 مئی 2018

امريکی رياست ٹيکساس کے سينٹا فے ہائی اسکول ميں فائرنگ کے واقعے ميں ہلاک ہونے والے طلباء ميں پاکستانی طالبہ سبيکا شيخ بھی شامل تھيں۔ سبيکا ايکسچينج پروگرام کے تحت امريکا گئی تھيں اور عنقريب عيد منانے کے ليے پاکستان واپس آنے والی تھيں۔ سبيکا کے والد نے ڈی ڈبليو سے بات چيت کرتے ہوئے اپنی بيٹی کی تعليمی صلاحيت پر روشنی ڈالی اور بتايا کہ اس کے جانے سے پيدا ہونے والی جگہ کوئی پُر نہيں کر پائے گا۔

https://p.dw.com/p/2y0Ja